Pakistan's female cricket player Ayesha Naseem announced to quit cricket to live a life according to Islam

قومی کرکٹر عائشہ نسیم کا اسلام کی خاطر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان
خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے اپنے فیصلے سے کرکٹ بورڈ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
انٹر ویمن کرکٹر عائشہ نسیم نے پی سی بی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہیں، عائشہ نسیم نے اپنی زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کے لیے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں، عائشہ نے 2020 میں پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا۔
دوسری جانب دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ نسیم کے حوالے سے مذہبی بنیادوں پر کرکٹ چھوڑنے کی بات درست نہیں، بورڈ ترجمان کے مطابق اس حوالے سے پی سی بی کا جلد ہی موقف سامنے آئے گا۔
Source
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition













