Shaheen Sehbai's tweet on Ishaq Dar's nomination as caretaker PM
اسحاق ڈار کے بطور نگران وزیراعظم نامزد ہونے کی خبروں پر شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسحاق ڈار وزیراعظم :کیا پاکستان میں پاگل لوگوں کے پاس حکومت ہے یا ہم سب عقل سے پیدل اور بیوقوف ہیں - ڈار کا بیان حلفی جس میں ہراکاؤنٹ نمبراور ہر بندے کا نام اور پتہ موجود تھا نہیں مانا گیا اور اب جعلی بیان چل رہے ہیں - ڈار وزیراعظم ، مریم وزیرداخلہ ، حمزہ وزیراعلیٰ ، حسن یا حسین وزیرخزانہ ، مقصود چپراسی الیکشن کممشنر، بیگم شہباز (کوئی سی بھی) مشیر بدکاری، رانا ثنا الله آرمی چیف ، نواز خود صدر، شہباز دربدر، باقی سب مقیم جیل خانہ --- یہ پاکستان کی نہیں ایک بدبو دار کچرے کے ڈھیر پر بیٹھی اتحادی مکھیوں کے اجلاس کی تجاویز ہیں - یا پھر تا حیات انتخاب ملتوی - کیا سب فوجی اور جج اور بابو صرف اپنے پلاٹس اور کاروں کے لئے کام کررہے ہیں - ایسا ہی لگتا ہے۔
اسحاق ڈار وزیراعظم :کیا پاکستان میں پاگل لوگوں کے پاس حکومت ہے یا ہم سب عقل سے پیدل اور بیوقوف ہیں - ڈار کا بیان حلفی جس میں ہراکاؤنٹ نمبراور ہر بندے کا نام اور پتہ موجود تھا نہیں مانا گیا اور اب جعلی بیان چل رہے ہیں - ڈار وزیراعظم ، مریم وزیرداخلہ ، حمزہ وزیراعلیٰ ، حسن یا حسین…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) July 24, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










