Faisal Vawda's tweet: bashes government for not arresting civil judge's wife
فیصل واڈا نے سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شرم کی بات یہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک جج کی بیوی کو معصوم بچی تشدد کیس میں اتنے دن گزر جانے کے باوجود نہ ہی گرفتار کیا نہ جج کو مبینہ شواہد چھپانے اور مبینہ جھوٹ بولنے پر کوئی کاروائی کی، میں نے کہا تھا یا تو گرفتار ہونے سے پہلے ضمانت دے دی جائیگی یا گرفتار ہونے کے ایک گھنٹے بعد ضمانت دے دی جائیگی لیکن اس وقت تک گرفتاری عمل میں نہیں آئی جب تک ضمانت قبل از وقت گرفتاری نہ مل گئی ہو، دوسری طرف فیصل مسجد کے باہر قلفی بیچنے والے معصوم دیہاڑی دار کو تین مہینے کیلئے جیل بھیج دیا گیا جس کے ضمانت ہائیکورٹ کے ایک نیک نیت جج نے کی۔ میں اس بچی کے انصاف کیلئے جو قانونی جنگ لڑنی پڑی وہ لڑوں گا۔ اس بچی کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے جہاں تک جانا پڑا جاوں گا۔ ضمانت دینے والوں کو بھی سوچنا چاہئیے کہ اگر انُکے گھر میں ایسا کچھ ہوتا تو کیا گزرتی، یہ کیسا انصاف ہے پاکستان میں۔
شرم کی بات یہ ہے کہ حکومت نے ابھی تک جج کی بیوی کو معصوم بچی تشدد کیس میں اتنے دن گزر جانے کے باوجود نہ ہی گرفتار کیا نہ جج کو مبینہ شواہد چھپانے اور مبینہ جھوٹ بولنے پر کوئی کاروائی کی، میں نے کہا تھا یا تو گرفتار ہونے سے پہلے ضمانت دے دی جائیگی یا گرفتار ہونے کے ایک گھنٹے بعد… pic.twitter.com/eQV8UfivG1
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) July 27, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










