Asad Umar's tweet on Shabbar Zaidi's statement about PTI govt
شبر زیدی نے شاہزیب خانزادہ کے ساتھ انٹرویو میں بتایا کہ عمران خان کی حکومت کو جب آٹھ مہینے ہوگئے تو انہوں نے عمران خان سے کہا کہ جس طرح یہ حکومت چل رہی ہےملک ڈیفالٹ کرجائے گا، اس پر عمران خان نے اسدعمر کو فون کیا جو اس وقت وزیرخزانہ تھے اور پوچھا کہ یہ شبر زیدی جو کہہ رہے ہیں کیا وہ درست کہہ رہے ہیں، اسد عمر نے کہا ہاں درست کہہ رہے ہیں۔ اس پر عمران خان نے کہا آپ نے مجھے بتایا کیوں نہیں، جواب میں اسد عمر نے کہا میں نے سوچا آپ کو پتا ہوگا۔۔
اسد عمر نے شبر زیدی کے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟ اس موجودہ حکومت کے دور میں زر مبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے بھی کم ہو گئے تھے اور قرضوں کی ادائیگی میں ڈیفالٹ نہیں ہوا تو 8.7 ارب ڈالر پر ڈیفالٹ کیسے ہوتا؟
شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ تحریک انصاف کی حکومت بنی اگست 2018 جس کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.8 ارب ڈالر تھے۔ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا مہینہ اپریل 2019 تھا جس کے اختتام پر زر مبادلہ کے ذخائر 8.7 ارب ڈالر تھے۔ یہ ڈیفالٹ کی کہانی سے آگئ؟… pic.twitter.com/ougIJeM7Yp
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 28, 2023
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested












