Fawad Chaudhry's tweet on Shabbar Zaidi's criticism of PTI government
شبر زیدی نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نہ پہلے تیاری کے ساتھ حکومت میں آئی نہ اب کوئی تیاری ہے، 2019 میں عمران خان کو بتایا کہ ڈیفالٹ کرنے والے ہیں تو انہوں نے اسد عمر کو کال کی۔
اس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایسا تو خیر نہیں تھا اسد عمر بھی واضع تھے کہ IMF جانا ہے اور وزیر اعظم کا بھی یہی خیال تھا، کیونکہ پہلے تین دنوں کی بریفنگ میں ہی واضع ہو گیا تھا کہ نون لیگ نے ایک بینک کرپٹ معیشت چھوڑی ہے اور ڈار صاحب کے تمام دعوی ٰ مکمل جھوٹ تھے، لیکن اسد عمر کا خیال یہ تھا کہ اگر ہم نے بہت جلدی کی تو IMF کی شرائط کڑی ہوں گی وہ چاہتے تھے اگر دوست ملک پہلے مدد کریں تو IMF deal بہتر ہو گی، جب وزیر اعظم کو 2018 میں یہ ادراک تھا تو 2019 میں اس پر ایسی حیرت کا اظہار کرنا درست بات نہیں، باقی وضاحت اسد صاحب خود دے ہی چکے ہیں۔
ایسا تو خیر نہیں تھا اسد عمر بھی واضع تھے کہ IMF جانا ہے اور وزیر اعظم کا بھی یہی خیال تھا، کیونکہ پہلے تین دنوں کی بریفنگ میں ہی واضع ہو گیا تھا کہ نون لیگ نے ایک بینک کرپٹ معیشت چھوڑی ہے اور ڈار صاحب کے تمام دعوی ٰ مکمل جھوٹ تھے، لیکن اسد عمر کا خیال یہ تھا کہ اگر ہم نے بہت… https://t.co/a4ElTBD2Dp
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 29, 2023
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Donald Trump, I know you are watching I have 4 words for you - Zohran Mamdani blasts at Donald Trump
Donald Trump's reaction on Zohran Mamdani's victory in New York mayor election
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested












