Punjab Police's response on the viral video of Police constable
وائرل ویڈیو میں گندی گالیاں بکنے والا پولیس کانسٹیبل ذہنی مریض نکلا۔ ویڈیو میں کانسٹیبل آئی جی کو بھی گندی گالیاں دیتا دیکھا جاسکتا ہے، کانسٹیبل پاگل خانے متنقل
Youtube
پچھلے چند ماہ میں پاکستان بھر کی پولیس نے جس فسطائیت کا مظاہرہ کیا اسکی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
— Yousaf Saeed (@YousafSaeedPTI) August 17, 2023
اس پولیس اہلکار کا رویہ قابل مذمت مگر اس نے اپنے آئی جی کے لیے جو تعریفیں کی ہیں وہ بالکل سچ? pic.twitter.com/gsPjZQTFIM