Top Rated Posts ....

Moonis Elahi's tweet on the viral video of police constable

Posted By: Faisal , August 19, 2023 | 09:38:27


Moonis Elahi's tweet on the viral video of police constable


مونس الٰہی نے گالیاں دینے والے پولیس کانسٹیبل کی وائرل ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آئی جی پولیس کو ماں بہن کی گالیاں دیں تو کانسٹیبل فوراً پاگل قرار دے کر مینٹل ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ مگر اسی کانسٹیبل کے پیٹی بند بھائی جب عام سیاسی کارکن خواتین کو بڑھ چڑھ کرگندی گالیاں دیں اور ان پر تشدد کریں تو انکا کیس "میڈیکل کمیٹی" نہیں فوراً"میڈل کمیٹی" بھیج دیا جاتا ہے۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...