Hamid Mir's tweet on Battagram chairlift incident
حامد میر نے بٹگرام چیئرلفٹ واقعے کو پوری ریاست کی ناکامی قرار دے دیا۔ حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا یہ کہنا درست ہو گا کہ خیبر پختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں پھنسی چئیرلفٹ نے ریاست کی انتظامی کمزوریوں کو پوری دنیا پر بے نقاب کر دیا ہے اور پاکستان کے غیر یقینی حالات کی چئیر لفٹ میں دراصل پوری قوم پھنس چکی ہے جسے اب ایک بڑے ریسکیو آپریشن کی ضرورت ہے؟
کیا یہ کہنا درست ہو گا کہ خیبر پختونخوا کے ایک پہاڑی علاقے میں پھنسی چئیرلفٹ نے ریاست کی انتظامی کمزوریوں کو پوری دنیا پر بے نقاب کر دیا ہے اور پاکستان کے غیر یقینی حالات کی چئیر لفٹ میں دراصل پوری قوم پھنس چکی ہے جسے اب ایک بڑے ریسکیو آپریشن کی ضرورت ہے؟ #CapitalTalk
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 22, 2023
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
How life is going on inside Iran during the days of war
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi











