Who rescued chairlift victims? Locals or Army? Haroon Rasheed's tweet
ہارون الرشید نے چیئرلفٹ میں پھنسے لوگوں کو بچانے کا کریڈٹ مقامی لوگوں کو دے دیا۔ ہارون الرشید نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
علاقے کے معززین اور صحافی متفق ہیں کہ چئیر لفٹ میں پھنسے بیچاروں کو مقامی لوگوں نےنکالا۔آپریشن کرنے والوں نے نہیں، اگرچہ انہوں نے بھی پوری کوشش کی۔ فرمایا: سچ کے ساتھ جھوٹ مت ملاؤ ۔ اب ہمارا شیوہ اور شعار لیکن یہی ہے۔ پھر نجات کیسے ہو۔ رحمت کا نزول کیسے ہو؟

— ہارون الرشید (@haroon_natamam) August 23, 2023
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar