Altaf Hussain's tweet on India's moon landing vs Pakistan's progress
بھارت کے چندریان 3 مشن کے چاند پر لینڈ کرنے پر الطاف حسین نے بھارت اور پاکستان کا موازنہ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
طالب علموں کیلئے!
پاکستان14،اگست اور بھارت 15، اگست 1947ء کو سلطنت برطانیہ سے آزاد ہوکر دوالگ الگ آزادممالک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھر کرسامنے آئے۔
خلائی تحقیقا ت کےسلسلے میں پاکستان میں 16،ستمبر 1961ءکو (SUPARCO)نامی ریسرچ کمیشن یعنی Space and Upper Atmosphere Research Commission کی بنیاد فاؤنڈنگ ڈائریکٹر ڈاکٹرعبدالسلام(مرحوم) نے رکھی تھی جنہیں 1979ء میں فزکس کےشعبے میں نوبل پرائز ملاتھاجبکہ بھارت میں خلائی تحقیقات کاادارہ ISRO یعنی Indian Space Research Organisation کی بنیاد 15،اگست 1969ء میں رکھی گئی تھی۔
عزیزطالب علمو!
آج مورخہ 23،اگست 2023ءکوبھارت کاچندریان۔3 (Chandrayaan-3)چاند پر بحفاظت لینڈ کرگیا
جبکہ پاکستان میں آج تک صرف اورصرف بڑی بڑی دُوربینیں (Telescopes) لگاکر ہرماہ چاند دیکھاجاتا ہے۔
عزیزطالب علمو!
بھارت چاند پر پہنچ گیا مگر آج تک ہماراسفر IMF تک ہی کیوں جاری ہے؟
آخر کیوں؟
وجہ آپ بتائیں
شکریہ
آپ کا خیرخواہ
الطاف حسین
23،اگست 2023ء (لندن)
بھارت کےاسپیس مشن کی چاند پر پہنچنے کی تصویر
جبکہ دوسری طرف پاکستان میں چاند دیکھنے کی تصویر


23اگست 2023ء
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) August 23, 2023
طالب علموں کیلئے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان14،اگست اور بھارت 15، اگست 1947ء کو سلطنت برطانیہ سے آزاد ہوکر دوالگ الگ آزادممالک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھر کرسامنے آئے۔
خلائی تحقیقا ت کےسلسلے میں پاکستان میں 16،ستمبر 1961ءکو (SUPARCO)نامی ریسرچ کمیشن یعنی Space and… pic.twitter.com/GRWxIcw0xU
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar












