Hamid Mir's tweet on viral video of fight between Shah Mehmood Qureshi's brother and son
دربار کو غسل دینے کے معاملے پر شاہ محمود قریشی کے بھائی شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی پر سخت برہم ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مذکورہ ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا
یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقی واقعہ ہے ملتان میں ایک بزرگ کے مزار پر چاچا انتہائی غصے میں اپنے بھتیجے کو ڈانٹ رہا ہے کہ تم نے میرے آنے سے پہلے مزار کو غسل کیوں دیا؟ دونوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے لیکن دونوں کا تعلق دو مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے کاش اس مزار پر سیاست نہ ہوتی
یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقی واقعہ ہے ملتان میں ایک بزرگ کے مزار پر چاچا انتہائی غصے میں اپنے بھتیجے کو ڈانٹ رہا ہے کہ تم نے میرے آنے سے پہلے مزار کو غسل کیوں دیا؟ دونوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے لیکن دونوں کا تعلق دو مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے کاش اس مزار پر سیاست نہ ہوتی pic.twitter.com/hT34P2CGFU
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 24, 2023
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested
Closure of Pak’s airspace leaves Indian airlines in trouble, Air India demands compensation from Modi
A large pod of whales was seen in the sea near Gwadar












