Rauf Klasra's tweet on viral video of Governor Sindh Kamran Tessori
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایک مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اہلیان کراچی کو مخاطب کرتے ہوئے اپنا ہیئر کٹ بنانے والی دوکان کی مشہوری کررہے ہیں۔ رؤف کلاسرا نے کامران ٹیسوری کی ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چن کر ایسے ہیرے ڈھونڈ کر بڑے عہدوں پر بٹھائے گئے تاکہ ان سیاسی اور آئینی عہدوں کی کوئی اوقات نہ رہے بلکہ ٹکے ٹوکری ہو جائیں اور یہ عہدے مذاق بن کر رہ جائیں۔ ایسے لوگوں کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے اوپر لایا گیا ہے۔مقصد ان عہدوں کا مذاق اڑانا ہے۔
چن کر ایسے ہیرے ڈھونڈ کر بڑے عہدوں پر بٹھائے گئے تاکہ ان سیاسی اور آئینی عہدوں کی کوئی اوقات نہ رہے بلکہ ٹکے ٹوکری ہو جائیں اور یہ عہدے مذاق بن کر رہ جائیں۔ ایسے لوگوں کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے اوپر لایا گیا ہے۔مقصد ان عہدوں کا مذاق اڑانا ہے۔ ?
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 25, 2023
ایڈریس~شعیب ہیرکٹ~گورنر ہاوس۔سندھ pic.twitter.com/eYzZgGox6w
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











