Amazing facilities provided to Imran Khan in Attock jail
صحافی ثاقب بشیر نے اپنی ٹویٹ میں عمران خان کو اٹک جیل میں فراہم کی جانے والی سہولیات کی تازہ ترین تفصیل شیئر کردی۔۔
اٹک جیل حکام کے مطابق عمران کو جیل میں بیڈ ، تکیہ ، میٹرس ، کرسی ، ایئرکولر ، ایگزاسٹ فین ، جائے نماز ، انگریزی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید ، ایک درجن کتابیں ، اخبار ، چائے تھرمس ، کجھوریں ، شہد ، ٹشو پیپرز ، پرفیوم ، واش روم میں ویسٹرین کموڈ ، واش بیسن ، باتھ سوپ ، ایئر فریشنر اور تولیہ فراہم کئے گئے ہیں پانچ ڈاکٹرز ہیں جن میں سے ایک ڈاکٹر 8 گھنٹے ڈیوٹی پر ہوتا ہے اسپیشل خوراک ڈاکٹر کی چیکنگ کے بعد فراہم کی جاتی ہے جیل حکام کا کہنا ہے کہ آئی جی جیل خانہ جات کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے جیل میں دی گئی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اٹک جیل حکام کے مطابق عمران کو جیل میں بیڈ ، تکیہ ، میٹرس ، کرسی ، ایئرکولر ، ایگزاسٹ فین ، جائے نماز ، انگریزی ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید ، ایک درجن کتابیں ، اخبار ، چائے تھرمس ، کجھوریں ، شہد ، ٹشو پیپرز ، پرفیوم ، واش روم میں ویسٹرین کموڈ ، واش بیسن ، باتھ سوپ ، ایئر فریشنر اور…
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) August 27, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition













