Farrukh Habib's tweet on Aon Abbas Buppi's announcement to leave PTI
پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس بپی کے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر فرخ حبیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
10 روز سے سنیٹر عون عباس کو اٹھا رکھا تھا
بندے کو اٹھاؤ ،ظلم کرو ، حسب بے جا میں رکھو پارٹی چھوٹے کا زبردستی اعلان کرواؤ
اس سے پٹرول ،بجلی،آٹا،گھی اور ڈالر سستا ہوجائے گا۔
ملک کی فکر کرو عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت ایسے ختم نہیں کی جاسکتی۔
10 روز سے سنیٹر عون عباس کو اٹھا رکھا تھا
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 1, 2023
بندے کو اٹھاؤ ،ظلم کرو ، حسب بے جا میں رکھو پارٹی چھوٹے کا زبردستی اعلان کرواؤ
اس سے پٹرول ،بجلی،آٹا،گھی اور ڈالر سستا ہوجائے گا۔
ملک کی فکر کرے عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت ایسے ختم نہیں کی جاسکتی۔ pic.twitter.com/Z8vWcpeB3n
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP










