Imran Khan has hired Salman Rushdie's lawyer Geoffrey Robertson for his defence - Gharida Farooqi
غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان نے سلمان رشدی کے وکیل کو ہائر کرلیا ہے
تحریک انصاف کا ایک اور فیصلہ جسکا دفاع نا ممکن!
چیئرمین تحریکِ انصاف نے سلمان رشدی کے وکیل بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا
تحریکِ انصاف نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کی توثیق کر دی
جیفری رابرٹسن QC (کوئین کونسل) نے اسلام مخالف توہین آمیز کتاب شیطانی آیات (The Satanic Verses) کے بدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی کے خلاف لائے گئے توہین رسالت کے مقدمے میں ملعون رشدی کا دفاع کیا
جیفری رابرٹسن نے نہ صرف ملعون رشدی کا دفاع کیا بلکہ شاتم رسول کو اپنے گھر میں چُھپا کر رکھا۔ اس بات کا اعتراف جیفری نے خود اپنے لکھے گئے مقالے میں کیا
اس کے علاوہ جیفری نے کس کا دفاع کیا؟ جی ہاں! Gay نیوز میگزین جس نے نعوذباللہ حضرت عیسیٰ کی شان میں انتہائی توہین آمیزنظم لکھی تھی اس کا بھی دفاع کیا۔ اس بات کا اعتراف بھی جیفری نے خود اپنے لکھے گئے مقالے میں کیا
دنیا بھر کے کرپٹ حکمرانوں اور عالمی مالیاتی فراڈز کے ملزمان کے دفاع کیلئے بیرسٹر جیفری رابرٹسن نے کئی عالمی شہرت یافتہ کیس لڑے
عالمی عدالتوں، انٹرنیشنل وار ٹربیونلز اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں بڑے بڑے مقدمات کی پیروی کے باعث بیرسٹر جیفری رابرٹسن ٹاپ کریمنلز کو بچانے والا وکیل کے نام سے مشہور ہے
جیفری رابرٹسن کی ایک وجہ شہرت جنگی جرائم کے ملزم دہشت گردوں کے کیسز لینا بھی ہے
بیرسٹر جیفری کی وجہ شہرت ریاستوں کے خلاف کام کرنے والی شخصیات کی وکالت بھی ہے
اسرائیل سے دیرینہ روابط کی بنا پر بیرسٹر جیفری رابرٹسن پاکستان اور افواج پاکستان کیخلاف عرصہ دراز سے زہر اگلتا رہا ہے
بیرسٹر جیفری رابرٹسن 1971ء میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور سقوط ڈھاکہ کے سانحہ کے دوران بھارت کی بولی بولتا رہا اور پاکستان و پاکستانی فوج کیخلاف طوفان اٹھائے رکھا
بیرسٹر جیفری رابرٹسن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ثابت شدہ کریمنلز کو بھی سزا سے بچا سکتا ہے
بیرسٹر جیفری رابرٹسن وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا بھی وکیل رہا لیکن اسے سزا سے نہ بچا سکا
جیفری رابرٹسن کا بطور وکیل انتخاب چیئرمین تحریکِ انصاف کے اوپر لگے سنگین الزامات کی حساسیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔۔۔
تحریک انصاف کا ایک اور فیصلہ جسکا دفاع نا ممکن!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 2, 2023
چیئرمین تحریکِ انصاف نے سلمان رشدی کے وکیل بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کر دیا
تحریکِ انصاف نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کی توثیق کر دی
جیفری رابرٹسن QC (کوئین کونسل) نے اسلام مخالف توہین آمیز کتاب… pic.twitter.com/QZhTnGhI34
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










