Former PTI leader Firdous Ashiq Awan's tweet about Imran Khan
سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کو شرمسار کرنے کا سلسلہ تھمنے میں ہی نہیں آ رہا۔ پہلے ساٸفر کے حوالے سے سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر پر الزامات کے بعد اب عالمی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنا نا صرف ملک کی بدنامی اور رسواٸی کا سبب ہے بلکہ ملکی نظام انصاف پر بھی عدم اطمینان کا اظہار ہے۔ اس کیس میں شاتم رسول ملعون رشدی کے وکیل جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کرنے نے بھی ان کے مذہبی ڈھونگ کے پول کو کھول دیا ہے۔
چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے پاکستان کو شرمسار کرنے کا سلسلہ تھمنے میں ہی نہیں آ رہا۔ پہلے ساٸفر کے حوالے سے سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر پر الزامات کے بعد اب عالمی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنا نا صرف ملک کی بدنامی اور رسواٸی کا سبب ہے بلکہ ملکی نظام انصاف پر بھی عدم اطمینان…
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) September 2, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis











