Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry's tweet on Army Chief's meeting with Business community

Posted By: Saleem, September 04, 2023 | 07:39:47


Fawad Chaudhry's tweet on Army Chief's meeting with Business community


فواد چوہدری نے آرمی چیف کی کاروباری افراد کے ساتھ ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آرمی چیف نے لاہور اور کراچی کے بڑے بزنس مینز کو اعتماد میں لینے کا درست فیصلہ کیا، اس وقت آرمی چیف ہی کی بات کو اہمیت حاصل ہے اور وہی بزنس کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں ، امید ہے ان کی گفتگو سے کاروباری اعتماد بحال ہو گا اور استحکام پیدا ہو گا۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...