Shaheen Sehbai's tweet on Army Chief's meeting with Business community
شاہین صہبائی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاروباری افراد سے ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چارٹر اف اکانومی یا نئی فوجی ٹرک کی بتی : تاجروں اور ٹیکس چوروں نے فوج کے چیف کو تجویز دی کہ الیکشن کو چھوڑیں اور آپ 20 سال بیٹھیں اور ایک نیا چارٹر اف اکانومی لایئں - سیاست دانوں کو بھی بٹھا لیں اور انسے ٹھپا لگوا لیں - وہی پرانا نعرہ "پہلے پاکستان" (مگر اس بار میری حکومت کے لئے ) - جرنل عاصم منیر ملک کو دہشت گردوں سے بچانے کے علاوہ باقی سب کام کرنے کو تیار ہیں اور لوگوں کو زبردستی ڈنڈے کے زورپر گھسیٹ رہے ہیں - کوئی یقین کریگا کہ یہ جرنل صاحب 70 ارب ڈالر لانے کا وعدہ کر رہے ہیں ایک ایسے ملک میں جہاں فوج سے آزادی کے نعرے اب کھل کر لگ رہے ہیں - سر جی آپ کے بس کی بات نہیں یہ ملک بکھر رہا ہے ، جلدی الیکشن کروا کر ملک کو اکٹھا کریں، کہیں دیر نہ ہو جائے۔
چارٹر اف اکانومی یا نئی فوجی ٹرک کی بتی : تاجروں اور ٹیکس چوروں نے فوج کے چیف کو تجویز دی کہ الیکشن کو چھوڑیں اور آپ 20 سال بیٹھیں اور ایک نیا چارٹر اف اکانومی لایئں - سیاست دانوں کو بھی بٹھا لیں اور انسے ٹھپا لگوا لیں - وہی پرانا نعرہ "پہلے پاکستان" (مگر اس بار میری حکومت کے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 5, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis











