Imran Khan wants exercise machines in Attock Jail - Saqib Bashir tweets
صحافی ثاقب بشیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان اٹک جیل میں اپنی ورزش کی مشین منگوانا چاہتے ہیں۔
بظاہر ایسے لگتا ہے جہاں عمران خان کو ایک سے دوسرے پھر دوسرے سے تیسرے مقدمے میں گرفتار کرکے جیل میں رکھنے کی تیاری ہے وہیں عمران خان بھی جیل میں طویل عرصہ رہنے کی صورت میں ذہنی طور پر تیار ہیں جیل میں وہ اپنے شیڈول کو پورا کرنے کے لئے ضروری چیزیں پوری کر رہے ہیں کتابوں کے بعد اب عمران خان نے اپنی لیگل ٹیم کے ممبر شیر افضل مروت کو آج کہا ہے کہ قانونی تقاضے پورے کرکے جیل میں ورزش کے لئے مجھے مشین مہیا کی جائے تاکہ میں روزانہ کی بنیاد پر ورزش کر سکوں۔
بظاہر ایسے لگتا ہے جہاں عمران خان کو ایک سے دوسرے پھر دوسرے سے تیسرے مقدمے میں گرفتار کرکے جیل میں رکھنے کی تیاری ہے وہیں عمران خان بھی جیل میں طویل عرصہ رہنے کی صورت میں ذہنی طور پر تیار ہیں جیل میں وہ اپنے شیڈول کو پورا کرنے کے لئے ضروری چیزیں پوری کر رہے ہیں کتابوں کے بعد اب…
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) September 7, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
27th Amendment: What’s Changing in Pakistan’s Constitution - Kamran Khan's Analysis











