PTI leader Usman Dar has been picked up from Karachi - Farrukh Habib's tweet
فرخ حبیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عثمان ڈار کو کراچی سے اٹھا لیا گیا ہے۔
ڈار فیملی کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل عثمان ڈار کو کراچی سے اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے۔ عثمان ڈار کو فوری طور منظر عام پر لایا جائے اگر ان پر کوئی مقدمہ ہے تو انکو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ حق دفاع استعمال کرسکے ان کے خاندان کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔
اس سے پہلے انتقامی کاروائی کی بنیاد پر عثمان ڈار کی والدہ کے ساتھ پولیس بدتمیزی کرچکی ہے ان کا گھر اور فیکٹری کو بھی seal کیا گیا
ڈار فیملی کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل عثمان ڈار کو کراچی سے اٹھا لیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں تھے۔ عثمان ڈار کو فوری طور منظر عام پر لایا جائے اگر ان پر کوئی مقدمہ ہے تو انکو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ حق دفاع استعمال کرسکے ان کے خاندان کو بھی ان… pic.twitter.com/upXzeH8JWF
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 9, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











