Haroon Rasheed's tweet about his encounter with a TLP Supporter in Bhera
ہارون الرشید کو بھیرہ میں ایک مشتعل ٹی ایل پی ورکر کا سامنا۔ ہارون الرشید نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آنکھوں میں خون اترا ہوا بھیرہ میں ایک نوجوان آیا اور کہا : آپ وہی ہیں علامہ خادم حسین رضوی کے فرزند کے خلاف بد تمیزی کا جس نےارتکاب کیا ہے۔ حیرت زدہ، میں نے کہا: قطعی نہیں ۔ ۔ " آپ کو تردید کرنی چاہیے تھی" اس نے کہا. " ابھی کر دیتا ہوں" عرض کیا کہ مگر اشتعال کم نہ ہوا۔ پاگل پن سے یہ سر زمین بھر گئی ہے۔
آنکھوں میں خون اترا ہوا بھیرہ میں ایک نوجوان آیا اور کہا : آپ وہی ہیں علامہ خادم حسین رضوی کے فرزند کے خلاف بد تمیزی کا جس نےارتکاب کیا ہے۔ حیرت زدہ، میں نے کہا: قطعی نہیں ۔ ۔ " آپ کو تردید کرنی چاہیے تھی" اس نے کہا. " ابھی کر دیتا ہوں" عرض کیا کہ مگر اشتعال کم نہ ہوا۔ پاگل…
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) September 10, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











