Gharida Farooqi's tweet on reported arrest warrants of Arshad Sharif's wife
غریدہ فاروقی نے ارشد شریف کی اہلیہ کے اریسٹ وارنٹ جاری ہونے کی خبر کو غلط قرار دیتے ہوئے ٹویٹ کیا
کل میں نے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ارشد شریف کی بیوہ سُمیہ ارشد کے بارے میں جو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے کہ اُنکے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں؛ برائے مہربانی وہ جاری شُدہ یا موصول شُدہ وارنٹ گرفتاری تو دکھا دیے جائیں اگر کہیں موجود ہیں۔ اس ٹویٹ کے جواب میں کاذبین کی ٹرول آرمی/دولے شاہ کے چوہے پراپیگنڈے کی خاطر عدالتی آرڈر لے کر آ گئے جب کہ میں نے جاری شُدہ یا موصول شُدہ وارنٹ گرفتاری سامنے لانے کی بات کی تھی۔
تسلی رکھیں؛ آپ کے لُولے لنگڑے جھوٹ کا پول ابھی کھولے دیتے ہیں اور آپ کی بھرپور ‘عزت افزائی’ کے ساتھ تسلی ہونے والی ہے۔۔۔
یہ کورٹ آرڈرز میرے پاس بھی موجود ہیں۔ صرف ایک نہیں؛ چھ (6) بار کے کورٹ آرڈرز!
ہر تاریخ پر کورٹ نے کہا کہ گواہان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں جو کہ کبھی بھی جاری نہیں ہوئے۔
جون 2023 میں دو بار کورٹ نے آرڈر دیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔ (جو کہ نہیں ہوئے)۔
جولائی 2023 میں دو بار کورٹ نے آرڈر دیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔ (جو کہ نہیں ہوئے)۔
اب ستمبر 2023 میں بھی کورٹ نے دو بار آرڈر دیا کہ وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔ (جو کہ نہیں ہوئے)۔
سوال میرا ان کاذبین؛ ٹرول آرمی کے دولے شاہ کے چوہوں سے یہ ہے کہ اگر گزشتہ بار کے پانچ (5) بار کے کورٹ آرڈرز پر آپ کو تکلیف نہیں ہوئی تو اس بار کے کورٹ آرڈر پر واویلا مچانے کے پیچھے آخر کیا سیاست اور کیا مذموم خفیہ مقاصد ہیں؟؟؟ ذرا اس کا جواب تو دیں!!؟؟
خود ارشد شریف کی بیوہ سُمیہ ارشد کہہ رہی ہیں کہ انہیں وارنٹ گرفتاری کا میڈیا سے معلوم ہوا یعنی انہیں وارنٹ گرفتاری نہ تو جاری ہوئے نہ موصول ہوئے؛ پھر یہ کاذبین/ ٹرول آرمی کے دولے شاہ کے چوہے کس سیاسی مذموم خفیہ مقصد پر پُھدک رہے ہیں!!؟؟؟
سچ اور حقیقت آپ کے سامنے واضح کر دی ہے۔ اب یہ دولے شاہ کے چوہے چُلّو بھر پانی میں ڈوب مریں۔
کل میں نے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ارشد شریف کی بیوہ سُمیہ ارشد کے بارے میں جو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے کہ اُنکے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں؛ برائے مہربانی وہ جاری شُدہ یا موصول شُدہ وارنٹ گرفتاری تو دکھا دیے جائیں اگر کہیں موجود ہیں۔ اس ٹویٹ کے جواب میں… pic.twitter.com/JGuZCyUbta
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 11, 2023
DG ISPR's response to Maulana Fazal Ur Rehman's statement about martyrs
Did Iran destroy an F-35? IRGC releases satellite images of US base in Jordan
Hassan Nisar reacts to Mohsin Naqvi's statement about system's collapse
This is his personal opinion - DG ISPR's comments on Mohsin Naqvi's statement
Bhook Aur Aflas Ne Logon Ki Bus Karwa Di Hai, Us Waqt Se Bacha Jae Jab Yahan Bhi Jantar Mantar Shuru Ho - Khawaja Saad Rafique
Bilawal Bhutto extends his hand to PTI, Urges joint fight against rigging in election












