Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Asad Umar's views on Mohsin Naqvi's statement Asad Umar's views on Mohsin Naqvi's statement Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone Major political development as government once again invites PTI for talks Major political development as government once again invites PTI for talks

Kamran Khan's tweets on Supreme Court's verdict in NAB amendments case

Posted By: Saleem, September 15, 2023 | 09:26:56

Kamran Khan's tweets on Supreme Court's verdict in NAB amendments case


سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے پر کامران خان نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

ملکی سیاست کی کایہ پلٹ گئی کلیدی ن لیگی پی پی پی سیاسی قیادت کے نیب کرپشن کیسز بحال ہوگئے زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کیسز شہباز شریف خاندان کیسز بحال پی ڈی ایم لیڈرشپ نے از خود قانون سازی کی اپنے میگا کرپشن خود تحلیل کروا دئے۔

ہوتے رہیں گے الیکشن بھول جائیں الیکشن پہلے ن لیگی پی پی پی لیڈرشپ نواز شریف اپنی سزائیں شہباز شریف بمعہ اہل خانہ کروڑوں ڈالر منی لانڈرنگ کیسز آصف زرداری 8 بمعہ کروڑوں ڈالر منی لانڈرنگ انگنت جعلی بینک اکاؤنٹس نیب ریفرنسز بھگتائیں پھر ہوتے رہیں گے اب الیکشن بھول جائیں فی الحال بھول جائیں الیکشن۔

شکریہ سپریم کورٹ آف پاکستان لاکھ لاکھ شکریہ: بے نامی کی تعریف سے متعلق نیب ترمیم بھی کالعدم قرار،آمدن سے زائد اثاثوں کی تعریف تبدیل کرنے کی شق بھی کالعدم قرار، سپریم کورٹ نے مقدمہ ثابت کرنے کا بوجھ نیب پر ڈالنے کی شق بھی کالعدم قرار دے دی۔

ماشااللہ ویسے تو نامور سیاسی خاندانوں کے ویسے تو درجنوں میگا کرپشن کیسز بحال ہوگئے ہیں مگر چیدہ کیسز میں شامل ہیں شہباز شریف، نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ کیس بحال
آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس بحال ہوگیا
آصف زرداری کیخلاف پنک ریزیڈنسی ریفرنس بھی بحال ہوگیا اس کے علاوہ راجہ رینٹل راجہ پرویز اشرف اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید (AG)اور انور مجید کے مقدمات بھی بحال ہوگئے ہیں۔








Comments...