Matiullah Jan's tweet on Supreme Court's verdict in NAB amendments case
مطیع اللہ جان نے سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سپریم کورٹ کے دو ایل ایل بی پاس ججوں چیف جسٹس بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن نے نیب قانون میں منتخب پارلیمنٹ کی منظور شدہ ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان ترامیم کے تحت ختم کئیے گئے تمام مقدمات کو بحال کر دیا اور پارلیمنٹ سے بھگوڑے سیاستدان عمران احمد خان نیازی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان مقدمات کو سات دن کے اندر نیب عدالتوں میں واپس بھیجنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس بندیال نے پی ٹی آئی کے ساتھ آخری دن بھی وفاداری نبھائی۔ دو ایک کی اکثریت کے اس فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کے اختلاف کیا ہے، یہ فیصلہ سنانے والے بنچ کی ترتیب سے واضح تھا کہ عمران خان کی درخواست پر دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ ہو گا، کیا نئی سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ برقرار رہے گا۔
سپریم کورٹ کے دو ایل ایل بی پاس ججوں چیف جسٹس بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن نے نیب قانون میں منتخب پارلیمنٹ کی منظور شدہ ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان ترامیم کے تحت ختم کئیے گئے تمام مقدمات کو بحال کر دیا اور پارلیمنٹ سے بھگوڑے سیاستدان عمران احمد خان نیازی کی درخواست منظور…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) September 15, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











