Rana Sanaullah's tweets on restoration of NAB law after Supreme Court's judgment
رانا ثناءاللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب لاء کی بحالی پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
یہ متنازعہ فیصلہ اور متنازعہ بینچ کافیصلہ ہے،موجودہ چیف جسٹس نے فیصلہ کو متنازع بنانے میں کردار ادا کیا ہےسینئر جج ان کے ساتھ بیٹھ کران سے درخواست کرتے رہے آپ یہ فیصلہ نہ کریں!
کالا قانون اسی ظالمانہ شکل میں بحال ہوگیا، آنے والے دنوں میں لگ پتا جائےگا۔ عمران کو ضمانتیں جوتھوک پرملتی تھیں آنے والے دنوں میں عدالتوں کو اختیار ہی نہیں ہوگا، 13کےقریب تو کیسزچیئرمین پی ٹی آئی پر ہی بنتے ہیں،اب اس کاسامناکریں۔
میری رائے تھی کہ نیب کا بے رحم قانون ختم نہ کیا جائے کیونکہ ہم بھگت چکے تھے۔اب نیب کا نیا قانون عمران اور پی ٹی آئی کو مبارک ہو۔ اب انہیں ضمانت بھی نہیں ملے گا اور 90 دن کا ریمانڈ بھی کاٹنا ہوگا۔

— Rana Sana Ullah Khan (@RanaSanaullahPK) September 15, 2023

"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested