Hamid Mir's tweet on increase in petroleum prices
حامد میر نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایک زمانہ تھا جب پٹرول کی قیمت میں دو یا تین روپے اضافے پر ہاہاکار مچ جاتی تھی اب تو سیدھا 26 روپے فی لیٹر بڑھا دیا جاتا ہے اور بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کی چیخ بھی نہیں نکلتی اب 331 روپے فی لیٹر پٹرول کون ڈلوائے گا؟
ایک زمانہ تھا جب پٹرول کی قیمت میں دو یا تین روپے اضافے پر ہاہاکار مچ جاتی تھی اب تو سیدھا 26 روپے فی لیٹر بڑھا دیا جاتا ہے اور بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کی چیخ بھی نہیں نکلتی اب 331 روپے فی لیٹر پٹرول کون ڈلوائے گا؟ pic.twitter.com/bNyy8pkB13
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 16, 2023
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
How life is going on inside Iran during the days of war
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures











