Kamran Khan's tweet on Nawaz Sharif's statement that he will be the next PM of Pakistan
کامران خان نے نوازشریف کے گزشتہ روز دیئے گئے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
قوم ہوشیار خبردار انقلاب کی آمد آمد! نواز شریف تحریری گارنٹی دے رہے ہیں وہ آئیندہ سال چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے یہی نہیں نواز شریف پر عزم ہیں وہ آئندہ دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئیندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی بربادی کا زمہ دار ٹہراتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچائیں گے قوم سوچے سال 2024 میں کیا ماحول ہوگا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن چکے ہوں گے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض اور آئندہ سال چیف جسٹس آف پاکستان بننے والے معزز جسٹس اعجاز الحسن کو قومی ملزمان قرار دے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہو گا اگر نواز شریف ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں انقلاب کا سماں ہوگا۔
قوم ہوشیار خبردار انقلاب کی آمد آمد! نواز شریف تحریری گارنٹی دے رہے ہیں وہ آئیندہ سال چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے یہی نہیں نواز شریف پر عزم ہیں وہ آئندہ دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئیندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل… pic.twitter.com/JKOomsQ6Mb
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 20, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











