Moeed Pirzada's tweet on the funeral of Ibad Farooq's son
معید پیرزادہ نے عباد فاروق کے بیٹے کے جنازے کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
معصوم عمار فاروق کے نماز جنازہ میں نمازی تو رو ہی رہے تھے، مگر پہلی دفع فلک کی آنکھ نے نماز پڑھانے والے کو بھی روتے دیکھا! مولوی صاحب بہت برداشت کر رہے تھے مگر شدت جز بات پہ قابو پانا ان کے بس سے باہر تھا! ان حالات میں اگر کوئی سوچ رہا ہے کہ نواز شریف لندن سے آ کر کوئی جھرلو پھیر کے مقبول ہو جاے گا، اور ایک جعلی الیکشن کے بعد سعودی شہزادے اور ھندوستان کی مدد سے ساری حقیقتیں بدل دے گا تو یہ خاصی خامُ خیالی ہو گی! اللہ ہمارے حالُ پہ رحم کرے!۔
معصوم عمار فاروق کے نماز جنازہ میں نمازی تو رو ہی رہے تھے، مگر پہلی دفع فلک کی آنکھ نے نماز پڑھانے والے کو بھی روتے دیکھا! مولوی صاحب بہت برداشت کر رہے تھے مگر شدت جز بات پہ قابو پانا ان کے بس سے باہر تھا! ان حالات میں اگر کوئی سوچ رہا ہے کہ نواز شریف لندن سے آ کر کوئی جھرلو پھیر…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) September 20, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











