Shaheen Sehbai's tweet on differences between Nawaz Sharif & Establishment
شاہین صہبائی نے نوازشریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چوہوں کے پنجرے میں بلی : حافظ جی اور انکے کٹھ پتلی وزیروں اور مشیروں نے نواز شریف کے سارے خوابوں اور ارادوں پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا یہ اعلان کر کے کہ جب میاں صاحب واپس آیئں گے تو انھیں قانون اورعدالتوں کا سامنا کرنا پڑیگا - ہیں ، اچانک یہ کیا ماجرا ہو گیا ؟ ایک بندا کہتا ہے حافظ صاحب نے صاف انکار کر دیا کے میاں صاحب ان سے پوچھ کر واپس آ رہے ہیں - اور بڑے میاں کو اتنا غلط پیغام ملا کہ وہ اور چوڑے ہو گئے اور سب کے خلاف تلوار اٹھا کر سزا دینے کا اعلان کر دیا - پھر جلدی جلدی چھوٹے میاں کو بلایا اور سب نے فیصلہ کیا ابھی واپسی کا صحیح وقت نہیں ہے اور جلسہ جلوس بیکار ہوگا لوگ الٹے جوتے ماریں گے - اچانک پاؤں پکڑتے پکڑتے گلہ پکڑنے لگے تھے - کون لوگ ہو تسی۔
چوہوں کے پنجرے میں بلی : حافظ جی اور انکے کٹھ پتلی وزیروں اور مشیروں نے نواز شریف کے سارے خوابوں اور ارادوں پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا یہ اعلان کر کے کہ جب میاں صاحب واپس آیئں گے تو انھیں قانون اورعدالتوں کا سامنا کرنا پڑیگا - ہیں ، اچانک یہ کیا ماجرا ہو گیا ؟ ایک بندا کہتا ہے حافظ…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 24, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











