Top Rated Posts ....

Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on the 'abduction' of Sheikh Rasheed, Farrukh Habib & Usman Dar

Posted By: Zafar, October 01, 2023 | 07:54:18


Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on the 'abduction' of Sheikh Rasheed, Farrukh Habib & Usman Dar


مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شیخ رشید، فرخ حبیب اور عثمان ڈار کی جبری گمشدگی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سیاسی جماعتوں اور چیف جسٹس کی جانب سے مکمل خاموشی۔ شیخ رشید، فرخ حبیب، اور عثمان ڈار بھی مسنگ پرسن ہو گئے۔ عمران ریاض کی حالت سب کے سامنے ہے۔ اِختلاف اَپنی جگہ لیکن یہ کیا رسمیں پڑ رہی ہیں ؟ اپنے سابقہ جرنیلوں کو بچانے کے لئیے تو نواز شریف کو دو دِن میں پیچھے ہٹا دیا۔ سیاستدان اور صحافی کب جاگیں گے؟






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...