The behavior of Pakistan against Afghan refugees is unacceptable - Tweet of Afghan govt spokesperson 
حکومتِ پاکستان کے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کو پاکستان سے نکالنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ سلوک ناقابل قبول ہے،اس حوالے سے انہیں اپنے پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
پاکستان کے سکیورٹی مسائل میں افغان مہاجرین کا کوئی ہاتھ نہیں۔
جب تک مہاجرین اپنی مرضی اور اطمینان سے پاکستان سے نکلتے ہیں، انہیں برداشت سے کام لینا چاہیے۔
پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ سلوک ناقابل قبول ہے،اس حوالے سے انہیں اپنے پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) October 4, 2023
پاکستان کے سکیورٹی مسائل میں افغان مہاجرین کا کوئی ہاتھ نہیں۔
جب تک مہاجرین اپنی مرضی اور اطمینان سے پاکستان سے نکلتے ہیں، انہیں برداشت سے کام لینا چاہیے۔
		
                    "Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
                    
                    Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
                    
                    CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
                    
                    Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood
                    
                    Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
                    
                    Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers