Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP Imran Khan Ke Gussy Ki Waja Se Unka Mushaqati Chor Kar Chala Gaya - Javed Chaudhry Imran Khan Ke Gussy Ki Waja Se Unka Mushaqati Chor Kar Chala Gaya - Javed Chaudhry

PTI's response on Usman Dar's interview against Imran Khan

Posted By: Zahoor, October 04, 2023 | 17:31:32

PTI's response on Usman Dar's interview against Imran Khan


عثمان ڈار کے عمران خان کے خلاف انٹرویو پر تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جواب آگیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے رہنما عثمان ڈار کی منظرِ عام پر اچانک آمد اور ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو

نجی ٹی وی چینل کو عثمان ڈار کا انٹرویو ”نئی بوتل میں پرانی شراب“ قرار

24 روز تک نامعلوم اغوا کاروں کی حراست میں گزارنے کے بعد عثمان ڈار کی ایک نجی ٹی وی چینل پر رونمائی بلاشبہ خود اغواء کاروں کو بےنقاب کرتی ہے،

عثمان ڈار کو 10 ستمبر کو کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا،

عثمان ڈار کی جبری گمشدگی پر ان کی والدہ اور بھائی سمیت اہلِ خانہ کے متعدد بیانات/پیغامات ریکارڈ پر موجود ہیں،

پچھلے 5 ماہ کے دوران عثمان ڈار کی رہائشگاہ پر پولیس کے چھاپوں، انکی والدہ اور دیگر خواتین اہلِ خانہ سے بدسلوکی اور ان کی فیکٹری اور رہائشگاہ پر پڑنے والے تالے پوری قوم دیکھ چکی ہے،

اس 24 روزہ جبری گمشدگی کے دوران جسمانی و ذہنی تشدد اور جبر کے آثار ان کی کانپتی آواز، متذبذب باڈی لینگویج اور بے ربط خیالات سے واضح ہیں،

9 مئی کے 5 ماہ بعد 24 روزہ جبری گمشدگی کے بعد دیے گئے انٹرویو کی عوام کی نگاہ میں کوئی اہمیت ہے نہ ہی اس کی کوئی قانونی حیثیت،

خدشہ ہے کہ اسی قسم کے ہتھکنڈے ہمارے دیگر اغواء کنندگان بشمول صداقت عباسی، فرخ حبیب اور شیخ رشید پر بھی آزمائے جائیں گے اور ایسے ہی مزید ڈرامے نشر کئے جائیں گے،

ہمیں عثمان ڈار سے ہمدردی اور پارٹی کیلئے ان کی وابستگی کا کلیتاً احساس ہے،

چیئرمین عمران خان کی بے گناہی اور تحریک انصاف کو میسّر عوامی تائید کی گواہی خود عثمان ڈار نے دی،

ملک کو گھسے پٹے ڈراموں اور فلموں کی بھینٹ چڑھانے کی بجائے 9 مئی کے واقعات کی اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے ذریعے تحقیقات اور عوام کو ووٹ کا حق دینے کیلئے 90 روز کی دستوری مدت میں انتخاب کروائے جائیں۔ پاکستان تحریک انصاف





Comments...