Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's tweet on viral video of Shahbaz Sharif's humiliation in Lahore

Posted By: Nasir, October 05, 2023 | 05:01:41


Shahbaz Gill's tweet on viral video of Shahbaz Sharif's humiliation in Lahore


شہباز شریف کو لاہور میں عوامی غیض و غضب کا سامنا۔ شہباز گل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا

شہباز شریف کو پبلک پڑ گئی۔ گالیاں-

انہوں نے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں سے کھیلا۔ سیاست سے یہ بات کرپشن پر لے کر گئے اور پھر کرپشن بچانے کے کئے لوگوں کی ماؤں بہنوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈال بیٹھے۔ اب پبلک ان کو معاف نہیں کرے گی۔ ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاؤ۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...