Top Rated Posts ....

Khawaja Saad Rafique's tweet on Usman Dar's interview against Imran Khan

Posted By: Zubair, October 05, 2023 | 09:16:41


Khawaja Saad Rafique's tweet on Usman Dar's interview against Imran Khan


عثمان ڈار کے عمران خان کے خلاف انٹرویو اور سیاست سے کنارہ کشی پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے لکھا

بڑے بڑے بھاگتے دیکھے لیکن PTI کے ٹائیگرز جیسی دوڑ کسی کی نہیں

سونامی مسلط کرنیوالے بد زبان انقلابی ریت کی دیواریں ثابت ھوۓ

حیرت ھے
مخالفین کو بد ترین انتقام کا نشانہ بنانے والے خود ایک ھی جھٹکے میں ڈھیر ھو رھے ھیں







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...