Moonis Elahi's tweet on viral video of Shahbaz Sharif's humiliation
شہباز شریف کو لاہور میں عوامی غصے کا سامنا ، وائرل ویڈیو پر مونس الٰہی نے شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
کل جو آپ شہباز شریف کے ساتھ ہوا ہے یہ شروعات ہے۔ 16 مہینے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد آپ بہت بری طرح ایکسپوز ہو گئے ہو۔ اپنے حلقہ میں کام نہیں کرا سکے ، ملک کا خیال نہیں رکھ سکے لیکن غیر ملکی اور غیر ضروری دوروں پر زور لگا کر رکھا ۔ اب تو آپ کو لانے والے بھی سوچتے ہونگے۔
کل جو آپ @CMShehbaz کے ساتھ ہوا ہے یہ شروعات ہے ۔ 16 مہینے وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد آپ بہت بری طرح ایکسپوز ہو گئے ہو۔ اپنے حلقہ میں کام نہیں کرا سکے ، ملک کا خیال نہیں رکھ سکے لیکن غیر ملکی اور غیر ضروری دوروں پر زور لگا کر رکھا ۔ اب تو آپ کو لانے والے بھی سوچتے ہونگے۔ pic.twitter.com/kyaou3VwdS
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) October 5, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry











