Top Rated Posts ....

Jemima's brother & Imran Khan's ex brother-in-law Ben Goldsmith's tweet on Israel Palestine war

Posted By: Faisal , October 08, 2023 | 06:34:21


Jemima's brother & Imran Khan's ex brother-in-law Ben Goldsmith's tweet on Israel Palestine war



حماس کے اسرائیل پر حملے پر جمائما کے بھائی اور عمران خان کے سابقہ سالے بین گولڈ سمتھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا (اردو ترجمہ)

میں چھوٹے سے اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوں، ایسے لوگوں کا قدیم وطن جن کو صدیوں تک ستایا گیا اور ایک کے بعد ایک جگہ سے بے دخل کیا گیا، جن کو یورپ اور عرب دنیا سے مٹا دیا گیا۔ اسرائیل اب ایک بار پھر حملے کی زد میں ہے، اس کے باوجود وہ ابھی وہیں موجود ہیں، بھڑوں کے چھتے میں، بہادری کے ساتھ، تخلیق کرتے ہوئے، ایجادات کرتے ہوئے، ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے، اور محبت کرتے ہوئے۔

ایک ٹویٹر صارف نے جب بین گولڈ سمتھ کو دہرے معیار اپنانے کا طعنہ دیا تو بین گولڈ سمتھ نے جواب دیتے ہوئے لکھا

مجھے حیرت ہے کہ کیا آپ نے آج اسرائیل میں عام شہریوں پر ہونے والے ظلم اور قتل کے مناظر دیکھے ہیں؟ چھوٹے بچے، جوان، بوڑھے اغوا کئے گئے، قتل کئے گئے، ان کی لاشوں کو توڑا پھوڑا گیا اور سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔

اس صورت حال پر آپ کے خیالات ناگوار ہیں۔







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...