Top Rated Posts ....

Jemima Khan's tweets on Israel Palestine conflict

Posted By: Saleem, October 09, 2023 | 15:19:14


Jemima Khan's tweets on Israel Palestine conflict


عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا کہ وہ دونوں اطراف کے معصوم انسانوں کے ساتھ ہیں، خاص طور پر بچوں کے ساتھ۔ جمائما نے مزید لکھا کہ وہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کی مذمت کرتی ہیں۔ ایک اور ٹویٹ میں جمائما خان نے لکھا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے ساتھ ہیں ۔








Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...