Moeed Pirzada's tweet on Farrukh Habib's press conference
معید پیرزادہ نے فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہمُ سب تو سوچ رہے تھے خدانخواستہ فروخ حبیب کو کہیں خطرناک مجرموں نے اغوا نہ کر لیا ہو! مگر اللہ کا بڑا بڑا شکر ہے کہ پتہ چلا کہ کچھ دن سے شائد کسی گرل فر ہینڈ کے ساتھ تھے، بیوی کو بتایا نہیں تھا، وہ بیچاری عدالتوں میں درخواستیں اور دنیا کی تنظیموں کے سامنے دوہایُ دیتی رہی! گرل فرینڈ انھیں اٹھا کے جہانگیر خان ترین کے پاس لے گئی اور اب ترین صاحب کی محبت میں گرفتار ہو گے ہیں! اسے Amsterdam Syndrome بھی کہتے ہیں! مذاق چھوڑتے ہیں! پریشان کن بات یہ ہے کہ ہر اس قسم کے اقدام کے بعد پاکستان کی ریاست اور کمزور ہو جاتی ہے! ریاست کسی بڑی سی بلڈنگ کا نام نہیں ہے بلکہ ایک سیاسی تصور ہے جو کئی اکائیوں کے باہمی اشتراک سے کامیاب ہوتی ہے! ان نادانی کی حرکتوں سے ریاستی اکائیوں کا اعتماد اور کامُ کر سکنے کی صلاحیت کمُ سے کم ہوتی جا رہی ہے! مگر طاقت کے نشے میں چور وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے
ہمُ سب تو سوچ رہے تھے خدانخواستہ فروخ حبیب کو کہیں خطرناک مجرموں نے اغوا نہ کر لیا ہو! مگر اللہ کا بڑا بڑا شکر ہے کہ پتہ چلا کہ کچھ دن سے شائد کسی گرل فر ہینڈ کے ساتھ تھے، بیوی کو بتایا نہیں تھا، وہ بیچاری عدالتوں میں درخواستیں اور دنیا کی تنظیموں کے سامنے دوہایُ دیتی رہی! گرل…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) October 16, 2023
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
How life is going on inside Iran during the days of war
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet











