Hafeezullah Niazi's tweet about his son Hassaan Niazi
حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیٹے حسان نیازی سے ملاقات نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
دشمنوں سے گلہ ہو نہیں سکتا کہ اس سے تو بدترین توقعات رہتی ہیں،اپنوں کا خفا ہونا صرف اسلئیےکہ “خوگرحمد” میں کسی گلہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔میری حسان خان نیازی سے آج ملاقات صرف اس لئیےنہیں ہوسکی کہ ایک باپ نے اپنی تکلیف کااظہار کیوں کیاہے،شایدمزاجِ یار پرناگوارگذراہے۔ فوج کی تحویل میں جتنے لوگ ایسے تمام کی اپنے عزیزواقارب سے “ آج” ملاقاتیں ہوئیں۔”ہائی ویلیو ٹارگٹ” حسان خان سے میری ملاقات کا وعدہ فردا پراکتفاء کرایا ہے، شاید تسکین انا چاہے اسکی بھینٹ اپنا پرایا کو ہی چڑھ جائے۔رہے نام اللہ کا۔
دشمنوں سے گلہ ہو نہیں سکتا کہ اس سے تو بدترین توقعات رہتی ہیں،اپنوں کا خفا ہونا صرف اسلئیےکہ “خوگرحمد” میں کسی گلہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔میری حسان خان نیازی سے آج ملاقات صرف اس لئیےنہیں ہوسکی کہ ایک باپ نے اپنی تکلیف کااظہار کیوں کیاہے،شایدمزاجِ یار پرناگوارگذراہے۔ فوج کی تحویل…
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) October 19, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies











