Exchange of tweets between Shahbaz Gill and Uzma Bukhari
شہباز گل نے عظمیٰ بخاری کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سیاسی ورکر کا احترام ہر صورت لازمی ہے۔ آج جس طرح سے عظمی بخاری صاحبہ کو دھکے دے کر سٹیج سے اتارا گیا وہ درست طرز عمل نہیں ہے۔ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن یہ سرا سر بدتمیزی ہے۔
جواب میں عظمیٰ بخاری نے شہباز گل کو کوٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
سیاسی ورکر کم ازکم آپ جیسا جھوٹا اور منافق تو نہیں ہوسکتا،سیکرٹری انفارمیشن پنجاب کو میڈیا کنٹینر پر ہونا تھا،جو پورے نیشنل،انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ دو دن سے وہیں تھی،میں ڈرامے نہیں کام کرتی ہوں،کم ازکم آپکی طرح حکومت سے ڈھڈے مار کے نکالی تو نہیں گئی۔
سیاسی ورکر کا احترام ہر صورت لازمی ہے۔ آج جس طرح سے عظمی بخاری صاحبہ کو دھکے دے کر سٹیج سے اتارا گیا وہ درست طرز عمل نہیں ہے۔ سیاسی مخالفت اپنی جگہ لیکن یہ سرا سر بدتمیزی ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 21, 2023
سیاسی ورکر کم ازکم آپ جیسا جھوٹا اور منافق تو نہیں ہوسکتا،سیکرٹری انفارمیشن پنجاب کو میڈیا کنٹینر پر ہونا تھا،جو پورے نیشنل،انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ دو دن سے وہیں تھی،میں ڈرامے نہیں کام کرتی ہوں،کم ازکم آپکی طرح حکومت سے ڈھڈے مار کے نکالی تو نہیں گئی #خوش_آمدید_نوازشریف https://t.co/p5WXdtRUzm
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) October 22, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood











