Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada's tweet against Pakistan's Establishment

Posted By: Saif, October 26, 2023 | 06:27:35


Moeed Pirzada's tweet against Pakistan's Establishment


معید پیرزادہ نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

پاکستان کے خود ساختہ محافظوں کا پلانُ لگتا ہے یہ ہے کہ لوگوں کو سیاست، جمہوریت اور مستقبل سے اتنا مایوس کر دو، کہ وہ الیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کو پی نہ نکلیں! بہت کمُ ووٹ پڑے تاکہ ہمُ کھلمُ کھلا دھاندلی کر سکیں اور اپنی مرضی کے نتائج حاصلُ کر سکیں! پاکستانُ کبھی بھی ان کا مسلۂ نہیں تھا! صرف ہمُ بے چاروں کو نہیںُ پتا تھا!۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...