Saleem Safi's tweet on PTI leaders meeting with Maulana Fazlur Rehman
پی ٹی آئی لیڈرز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی طرف سے مولانا کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی خوش آئند قدم ہے- یہ ہمیشہ سے پختہ سوچ کے حامل سیاستدانوں کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیاسی اختلاف اور غمی شادی کو الگ الگ رکھتے ہیں- اس بنیاد پر پی ٹی آئی کے ان رہنماوں کی ٹرولنگ قابل مذمت ہے-میری معلومات کے مطابق اس موقع پر دونوں جماعتوں کے باہمی تعلقات پر بات ہوئی اور نہ اسد قیصر اور ان کے ساتھیوں نے کوئی سیاسی رعایت مانگی ۔ اس لئے ستائش کی بجائے اگراسد قیصر وغیرہ کو طعنے دینے کا سلسلہ جاری رہا تو آئندہ کوئی سیاسی مخالف کی غمی شادی پر نہیں جائیگا اور سیاسی یا نظریاتی اختلاف کادشمنی میں بدلنے کا سلسلہ زور پکڑے گا۔
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی طرف سے مولانا کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی خوش آئند قدم ہے- یہ ہمیشہ سے پختہ سوچ کے حامل سیاستدانوں کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ سیاسی اختلاف اور غمی شادی کو الگ الگ رکھتے ہیں- اس بنیاد پر پی ٹی آئی کے ان رہنماوں کی ٹرولنگ قابل مذمت ہے-میری معلومات کے مطابق… https://t.co/fdV74gvf99
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 28, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies











