Saleem Safi's tweet on JI and JUIF's pro-Palestine rallies in Pakistan
سلیم صافی نے مذہبی جماعتوں کی فلسطین کے حق میں الگ الگ نکالی گئی ریلیوں پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
گذشتہ روز تین مذہبی جماعتوں (جماعت اسلامی، جے یو آئی اور مجلس وحدت المسلمین) نے فلسطینیوں کےحق میں الگ الگ جلسےکئے۔ یہ وگ دنیابھر کےمسلمان حکمرانوں سےمتحد ہوکرفلسطین کا ساتھ دینےکامطالبہ کررہے ہیں۔اگران کامقصد سیاست چمکانے کی بجائےواقعی فلسطین سےاظہار یکجہتی ہےتومولانا فضل الرحمان،سراج الحق،مولاناحامدالحق،مولانالدھیانوی اورعلامہ عباس ناصر وغیرہ ملکر مینار پاکستان میں مشترکہ جلسہ کرلیں۔
گذشتہ روز تین مذہبی جماعتوں (جماعت اسلامی، جے یو آئی اور مجلس وحدت المسلمین) نے فلسطینیوں کےحق میں الگ الگ جلسےکئے۔ یہ وگ دنیابھر کےمسلمان حکمرانوں سےمتحد ہوکرفلسطین کا ساتھ دینےکامطالبہ کررہے ہیں۔اگران کامقصد سیاست چمکانے کی بجائےواقعی فلسطین سےاظہار یکجہتی ہےتومولانا فضل…
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 29, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










