Breaking: Imran Khan's health deteriorated in Adiala jail due to stomach pain
بریکنگ نیوز۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، معدے میں تکلیف۔
صحافی احتشام علی عباسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کو رات گئے معدے میں درد کی تکلیف تھی، ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، ڈاکٹرز کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین کو ادویات بھی فراہم کی گئی،پی ٹی آئی چیرمین کے چیک اپ کے دوران جیل انتظامیہ بھی موجود تھی۔
جی این این سے تعلق رکھنے والی صحافی سبین شہباز نے بھی اپنی ٹویٹ میں عمران خان کی طبیعت ناسازی کی خبر کی تصدیق کی۔
راولپنڈی
— Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) November 1, 2023
چیرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناسازی کا معاملہ
عمران خان کو رات گئے معدے میں درد کی تکلیف تھی، ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، ڈاکٹرز کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین کو ادویات بھی فراہم کی گئی،پی ٹی آئی چیرمین کے چیک اپ کے دوران جیل… pic.twitter.com/xycsCWx4hQ
اڈیالہ جیل میں چیرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز،جیل زرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیرمین کو رات گئے معدے میں درد کی تکلیف تھی،ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا۔۔۔۔
— Sabeen Shahbaz (@SbeenSyeda) November 1, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition













