ARY News Fired Anchor Chaudhry Ghulam Hussain
اے آر وائی نیوز نے اینکر چوہدری غلام حسین کو برطرف کردیا۔ صابر شاکر نے اپنی ٹویٹ میں تفصیل شیئر کرتے ہوئے لکھا "چوہدری غلام حسین صاحب کو آج ARY سے فارغ کروادیا گیا ہے چوہدری صاحب مسلسل مخصوص انداز میں اپنے تئیں مزاحمت کررہے تھےاطلاعات کیمطابق ان پر تین دباؤ تھے
پہلا یہ کہ “ آپ میاں نواز شریف کے بارے نہ صرف منفی بات نہیں کریں بلکہ انہیں آئندہ کیلیے بہترین قیادت کے طور پینٹ کریں” ۔۔۔"۔۔
چوہدری غلام حسین نے اپنی برطرفی پر مختصر ٹویٹ کیا "اج سے میرا اے ار وائی پر شو ختم ہوگیا ہے تفصیلات جلد سامنے لائی جائنگی انشا اللہ"۔
شہباز گل نے چوہدری غلام حسین کی برطرفی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "خبر ہے کہ اے آر وائی نیوز نے سینئر اینکر چودھری غلام حسین کو بر طرف کر دیا ہے
یا تو اپنی آواز پسندیدہ بنا لیں
نہیں تو آپ سے روزگار بھی چھین لیا جائے گا"۔
چوہدری غلام حسین صاحب کو آج ARY سے فارغ کروادیا گیا ہے چوہدری صاحب مسلسل مخصوص انداز میں اپنے تئیں مزاحمت کررہے تھےاطلاعات کیمطابق ان پر تین دباؤ تھے
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) November 3, 2023
پہلا یہ کہ “ آپ میاں نواز شریف کے بارے نہ صرف منفی بات نہیں کریں بلکہ انہیں آئندہ کیلیے بہترین قیادت کے طور پینٹ کریں” ۔۔۔
اج سے میرا اے ار وای پر شو ختم ھوگیا ھے تفصیلات جلد سامنے لای جائنگی انشا اللہ
— Chaudhary Ghulam Hussain (@chghussain) November 3, 2023
خبر ہے کہ اے آر وائی نیوز نے سینئر اینکر چودھری غلام حسین کو بر طرف کر دیا ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 3, 2023
یا تو اپنی آواز پسندیدہ بنا لیں
نہیں تو آپ سے روزگار بھی چھین لیا جائے گا
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood











