Top Rated Posts ....

Breaking News: Former PTI Leader Fawad Chaudhry Arrested Once Again

Posted By: Faisal , November 04, 2023 | 08:02:18


Breaking News: Former PTI Leader Fawad Chaudhry Arrested Once Again


بریکنگ نیوز۔ فواد چوہدری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔

فواد چوہدری کی اہلیہ اور بھائی نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ رپورٹر عمران بھٹی نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ایسے بہت سے تحریک انصاف کے سابقہ رہنما جو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں لیکن وہ خاموشی اختیار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں استحکام پاکستان پارٹی کے لیے متحرک نہیں ہیں میڈیا پر بھی پارٹی کی ترجمانی نہں کررہے وہ دوبارہ گرفتار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں،،جس طرح آج فواد چودھری کو گرفتار کیا گیا ہے جودیگر رہنما خاموش ہیں انھیں تحریک انصاف کے خلاف بولنا ہوگا استحکام پاکستان پارٹی کے قصیدے پڑنے ہونگے تاکہ جیل جانے سے بچ سکیں۔۔


Youtube






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...