Sahibzada Hamid Raza's tweet on FIR against his sister regarding May 9 attacks
صاحبزادہ حامد رضا نے اپنی بہن پر ایف آئی آر درج ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہماری اکلوتی شادی شدہ ہمشیرہ جن کا سیاست سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں اور وہ مکمل طور پر ایک گھریلو زندگی گزار رہی ہیں ان کا نام 9 مئی کے حوالہ سے شامل کر کے ان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حصول کے لئے ATC سے 6 نومبر کے لئے نوٹس جاری کرواے گئے ہیں ۔ تھوڑی دیر قبل میری اپنی ہمشیرہ سے بات ہوئی اور اس نے مجھ سے کہا کہ بھائی میرا کورٹ کچہری اور سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر میں ایک شہید کی بیٹی ہوں اور آپ کے لئے کمزوری نہیں بلکہ عزت اور مضبوطی کا سبب بنوں گی ۔ سپیشل برانچ اور جن جن کے کہنے پر میری بہن کا نام شامل کیا گیا ہے ان کو جواب اب میری پریس کانفرنس میں ملے گا ۔ رانا ثناء اللہ ، راجہ ریاض و دیگر اب اگر ایسا ہے تو پھر ایسا ہی سہی۔
ہماری اکلوتی شادی شدہ ہمشیرہ جن کا سیاست سے دور دور تک کا کوئی تعلق نہیں اور وہ مکمل طور پر ایک گھریلو زندگی گزار رہی ہیں ان کا نام 9 مئی کے حوالہ سے شامل کر کے ان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری کے حصول کے لئے ATC سے 6 نومبر کے لئے نوٹس جاری کرواے گئے ہیں ۔ تھوڑی دیر قبل میری اپنی…
— Sahibzada Hamid Raza (@_SahibzadaHamid) November 4, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
CM KP Sohail Afridi stuck in traffic jam! reaches provincial assembly on foot











