Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Donald Trump's statement about Imran Khan
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حالیہ ایک بیان میں کہا کہ جب ہم نے ایران کے قاسم سلیمانی کو مارا تو پاکستان کے ہیڈ عمران خان نے مجھے فون کر کے کہا کہ یہ میری زندگی کا سب سے بڑی خوشی کا لمحہ ہے۔ اس پر فیاض چوہان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
Absolutely Not سے Biggest Moments
ہائے یہ تو نے کیا کیا مجھ کو بھی فاش کردیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینہ کائنات میں
ڈونلڈ ٹرمپ نے تو سچائی بیان کرنے میں حد ہی کردی۔۔۔!!!!!!
امریکہ کی تابعداری اختیار کرنے سے لے کر امریکہ کی غلامی سے نجات کی تحریک۔۔!!!!
امریکہ کی غلامی سے نجات کی تحریک شروع ہونے کے تین ماہ بعد امریکہ کی تابعداری اختیار کرنے کے لیے امریکن یہودی لا بنگ فرم لانچ کر دی گئی۔۔!!!
امریکی صدر کے سامنے امریکہ کی تابعداری اور عوامی جلسوں میں امریکہ کی غلامی سے نجات کے نعرے۔۔۔وہ بھی صرف تین ماہ تک۔۔۔!!!!
جب عوام امریکہ کی نفرت میں سو فیصد جذبات کے بُرج خلیفہ پر چڑھ گئی۔۔۔تو خود۔۔امریکہ کہ اشیرباد کے لیے یہودی لابنگ فرم،یہودی کانگریس ممبرز اور تمام وسائل جھونک دیے۔۔۔۔!!!!
یہ کیا گورکھ دہندہ ہے۔۔۔۔۔!!!!
Absolutely Not سے Biggest Moments
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) November 7, 2023
ہائے یہ تو نے کیا کیا مجھ کو بھی فاش کردیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینہ کائنات میں
ڈونلڈ ٹرمپ نے تو سچائی بیان کرنے میں حد ہی کردی۔۔۔!!!!!!
امریکہ کی تابعداری اختیار کرنے سے لے کر امریکہ کی غلامی سے نجات کی تحریک۔۔!!!!
امریکہ کی غلامی سے… pic.twitter.com/J87S5YQ26Y
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP










