Hafeezullah Niazi's tweet on fight between Establishment vs Politics
حفیظ اللہ نیازی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ سیاست! چاربڑی لڑائیاں۔ پہلی لڑائی:1971,اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوئی-دوسری لڑائی:1977,اس لڑائی میں سیاست کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔تیسری لڑائی:1999, سیاست تضحیک آمیز معاہدہ پر مجبورہوگئی،بظاہر اسٹیبلشمنٹ جیتی،وقت نے بتایا کہ سیاست پلٹ کرجب لوٹی تواسٹیبلشمنٹ کو ہتھیار ڈالنا پڑے۔چوتھی لڑائی میرا ڈر کہ اسں میں دونوں نہ ہارجائیں کہ لڑتے لڑتے ہوگئی گم ایک کی چونچ اور ایک کی دُم۔آہ!اس کشمکش میں کہیں مملکت نہ ہار جائے۔
اسٹیبلشمنٹ بمقابلہ سیاست! چاربڑی لڑائیاں۔ پہلی لڑائی:1971,اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوئی-دوسری لڑائی:1977,اس لڑائی میں سیاست کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔تیسری لڑائی:1999, سیاست تضحیک آمیز معاہدہ پر مجبورہوگئی،بظاہر اسٹیبلشمنٹ جیتی،وقت نے بتایا کہ سیاست پلٹ کرجب لوٹی تواسٹیبلشمنٹ کو…
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) November 10, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition













