Azaz Syed's Tweet About Engineer Muhammad Ali Mirza
اعزاز سید نے انجینئر محمد علی مرزا کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
میری مرزا صاحب سے ایک ہی ملاقات ہےاتنا جانتا ہوں کہ یہ صاحب ڈرتے ہیں نہ بکتے ہیں ان پرقاتلانہ حملے بھی ہو چکے طوفان بدتمیزی برپا کرنے کی کوشش بھی کی گئی مگر یہ جھکے نہ بکے ۔ یہ عمران خان کے ناقد بھی رہے ہیں اس لیے آپکی جماعت کے لوگ ان کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ نوٹ کرلیجیے یہ بندہ کسی بھی دباؤ میں نہیں آئے گا، جو مرضی کرلیں ۔
پیارے بھائی برا نہ منائیں آپ اپنی شناخت بتانے کی ہمت نہیں کرتے اور دوسروں کو ڈرنے کا طعنہ دیتے ہیں۔ آپ ہی اپنی اداؤں ہے زرا غور کریں ، ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
بعض لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں میں اتنے اندھے ہو جاتے ہیں کہ وہ کسی شریف آدمی پر تہمت لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ پچھلے دنوں عمران خان کے بارے میں انجنئیر محمد علی مرزا کی پرانی ویڈیوز کو circulate کرکے یہ جھوٹ بولا گیا کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ یا فوج سے ڈیل کرلی ہے۔ میں مذہبی آدمی نہیں لیکن مرزا صاحب کا احترام کرتا ہوں کیونکہ یہ ملا اور ملٹری دونوں کے ناقد ہیں ۔
پیارے بھائی میری مرزا صاحب سے ایک ہی ملاقات ہےاتنا جانتا ہوں کہ یہ صاحب ڈرتے ہیں نہ بکتے ہیں ان پرقاتلانہ حملے بھی ہو چکے طوفان بدتمیزی برپا کرنے کی کوشش بھی کی گئی مگر یہ جھکے نہ بکے ۔ یہ عمران خان کے ناقد بھی رہے ہیں اس لیے آپکی جماعت کے لوگ ان کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ نوٹ… https://t.co/oBxkrzoMTn
— Azaz Syed (@AzazSyed) November 11, 2023
بعض لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں میں اتنے اندھے ہو جاتے ہیں کہ وہ کسی شریف آدمی پر تہمت لگانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ پچھلے دنوں عمران خان کے بارے میں انجنئیر محمد علی مرزا کی پرانی ویڈیوز کو circulate کرکے یہ جھوٹ بولا گیا کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ یا فوج سے ڈیل کرلی ہے۔ میں مذہبی آدمی…
— Azaz Syed (@AzazSyed) November 11, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
CM KP Sohail Afridi stuck in traffic jam! reaches provincial assembly on foot











